تودا گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق
سکردو (نمائندہ خصوصی )جگلوٹ سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ایس ایس پی سکردوکے…