خان پور، کار اور ٹرالر میں تصادم ، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
خان پور، کار اور ٹرالر میں تصادم ، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
خان پور
موٹر وے ایم 5 پر ظاہر پیر آرام گاہ کے قریب کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔…