اسلام آباد خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ارکان گرفتار
اسلام آباد خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ارکان گرفتار
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔
انٹیلی جنس بیورو ڈویژن اور سی ٹی ڈی نے…