ایران اور امریکا کے مابین جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں ہوگا
تہران
ایران اور امریکا کے مابین جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں ہوگا
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں منعقد ہوگا۔
یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے…