منشیات اسمگلنگ ، افغان شہری کو 7 سال قید، جرمانے کی سزا
منشیات اسمگلنگ ، افغان شہری کو 7 سال قید، جرمانے کی سزا
پشاور
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) پشاور نے افغان شہری کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔
اے ٹی سی پشاور کی خصوصی عدالت کے جج محمد اقبال…