افغانستان زلزلہ کے بعد پاکستان کے متعدد علاقے بھی لرز گئے،مانسہرہ،بالاکوٹ ،کاغان میں جھٹکے
مانسہرہ (زورآور نیوز) ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان سمیت خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔…