بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاک بھارت…