پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کی جائیں
پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کی جائیں، بانی راہنما اکبر شیر بابر نے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کو باضابطہ خط لکھ کر مطالبہ کر دیا
خط کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف کو بھی بھیج دی
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلہ کو…