القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے فیصل واوڈا اور علی زیدی کو 14ستمبر کو طلب کر لیا
اسلام آباد(زور آور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزراء خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کو بھی 14…