اگر آپ کا خیال ہے کہ ہم ڈرجائیں گے تو ایسا نہیں ہے ، علیمہ خان کا بیٹوں کی گرفتاری پر بھرپور ردعمل
علیمہ خان کا بیٹوں کی گرفتاری پر بھرپور ردعمل ، ہم کسی سے نہیں ڈریں گے
لاہور
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان نے اپنے بیٹوں کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے تمام اقدامات انہیں خوفزدہ نہیں کر سکتے۔…