اقوام متحدہ نے ایران پر دوبارہ پابندیاں لگا دیں ، تہران کا سخت جواب دینے کا اعلان
اقوام متحدہ نے ایران پر دوبارہ پابندیاں لگا دیں ، تہران کا سخت جواب دینے کا اعلان
تہران
یورپی طاقتوں کی جانب سے شروع کیے گئے ایک عمل کے بعد اقوام متحدہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام پر دوبارہ ہتھیاروں کی پابندی اور دیگر پابندیاں عائد کر دی…