اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں ، خاتون سمیت 7ملزمان گرفتار ، بھاری مالیت کی منشیات برآمد
اے این ایف کی ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کاروائیاں ، 17 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 637.2 کلوگرام منشیات برآمد ، خاتون سمیت 7ملزمان گرفتار
راولپنڈی
شمشاد مانگٹ
انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں…