اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
راولپنڈی
ولی الرحمن
اے این ایف نے ملک بھر میں منشیات اسمگلروں کے خلاف بھرپورکارروائیاں کی…