اے این ایف کی انسداد اسمگلنگ کیخلاف آپریشنز ،30 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمد
انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 30 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمد
راولپنڈی
شمشاد مانگٹ
اے این ایف نے انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 30 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمد کرلی۔
ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے…