غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا،انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اس جاری تباہ کن صورتحال کے اثرات دوررس ہوں گے ۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے تاشقند میں ترک نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو میں…