سیکرٹ ایکٹ کے خلاف کیس کی جلد سماعت پر درخواست دائر
اسلام آباد ( زورآور نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف جلد سماعت کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف عمران خان نے اعتراضات کے خلاف اپیل پر…