نگران وزیراعظم کا تقر ر،شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے رہنمائوں کو مشاور ت کے لیے بلا لیا
اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادی اور پی ڈی ایم رہنماں کے اعزاز میں عشائیہ…