طلبی کے باجود حاضر نہ ہونے پر 10رہنمائو ں کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(زورآور نیوز) انسداددہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑپھوڑ کیس میں مراد سعید، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ…