آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 لگے گا،چیف جسٹس
اسلام آباد (زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ کوئی آئین کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو آرٹیکل 6 لگے گا، صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو ہم کیا کریں؟ کیا ہم صدر مملکت کو تاریخ نہ دینے پر نوٹس دیں؟…