اسد عمر کو عمران خا ن نے پارٹی میں واپس آنے کا انکار کیا تھا،شیر افضل مروت
اسلام آباد (زورآور نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسد عمر واپس آنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے انکار کردیا تھا۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اسد عمر کا پیغام…