بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں عمران خان سے جواب طلب کر لیا
					اسلام آباد(زورآورنیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…