ایس ای سی پی میں 3.77 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، چیئرمین اور کمشنرز کو غیر قانونی تنخواہیں و الاؤنسز،…
ایس ای سی پی میں 3.77 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، چیئرمین اور کمشنرز کو غیر قانونی تنخواہیں و الاؤنسز، آڈٹ رپورٹ کا انکشاف
SECP چیئرمین کو 41 کروڑ، کمشنرز کو کروڑوں کی غیر قانونی تنخواہیں، 14 ارب وفاقی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف
آڈٹ…