اسٹیٹ بینک میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ، آڈیٹر جنرل کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ، آڈیٹر جنرل کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالی امور میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے۔…