اعظم خان ایماندار آدمی ہے ،جب تک اس کے منہ سے نہیں سنوں گا نہیں مانتا۔عمران خان
اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کرا دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعظم خان کے بیان سے متعلق ردعمل دیا ہے۔آج عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے!-->…