اعظم خان کا بیان عمران خان کے خلاف فرد جرم ہے ۔رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اعظم خان کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فردِ جرم ہے۔ شاہ محمود قریشی بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں،عمران خان کو ہر صورت سزا ملنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ!-->…