پی ٹی آئی الیکشن فراڈ ہے_اکبر ایس بابر نے بہت بڑا دعوی کر دیا
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حقائق سامنے لاؤں گا
ہمارے تمام تحفظات تھے کہ یہ محض ایک لیکشن ہے
نہ ووٹر لسٹ تھی نہ ورکرز کو موقع دیا گیا کاغذات جمع کرواتے
پی ٹی آئی کے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
ہماری بنیادی حقوق کو پامال کیا…