بہاولنگر میں فوج اور پولیس کے درمیان مبینہ لڑائی، معاملہ ہے کیا؟
Bahawalnagar police incident
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور مقامی پولیس کے درمیان مبینہ لڑائی کا معاملہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ دونوں اداروں نے حقائق جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔…