دہشت گردی کے تین مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع
اسلام آباد(وقائع نگار)انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کے 3 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت میں توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 3 کیسز!-->…