وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
اسلام آباد(زورآورنیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے اعلی حکام اور پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے…