ملک کے مختلف حلقوں میں ضمنی الیکشن ، سکیورٹی کے لیے فوج تعینات
ملک کے مختلف حلقوں میں ضمنی الیکشن ، سکیورٹی کے لیے فوج تعینات
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کردی۔
انتخابی حلقوں میں فوجی دستے الیکشن والے حلقوں میں 22 سے 24 نومبر تک موجود رہیں گے…