عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانتوں پر سماعت،وقفہ کر دیا گیا
اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران وقفہ کر دیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، دوران سماعت پی ٹی آئی کے…