Browsing Tag

CDA Mazdoor Union

چوہدری محمد یٰسین کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے ختم چہلم کی دعائیہ تقریب…

سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ چہلم اور دعائیہ تقریب زیر صدارت حضرت خواجہ پیر عبید احمد عبید نقشبندی مجددی ہیون ہائیٹس ہوٹل ستارہ مارکیٹ سیکٹر جی…

سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس اقبال ہال میں منعقد ہوا

سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس اقبال ہال میں منعقد ہوا جس میں مزدوریونین کے مرکزی عہدیداران، سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور مختلف ڈائریکٹوریٹس سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ اجلاس میں ادارے کی…