چوہدری پرویز الہی کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں مقرر کر دی گئی
اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 16 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا،…