دکانیں زبردستی بند کرانے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس
لاہور(زورآور نیوز) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بعض علاقوں میں مارکیٹیں اور دکانیں زبردستی بند کرانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے آج 10نومبر کو مارکیٹیں اور دکانیں بند کرانے کا کوئی حکم نامہ جاری…