Browsing Tag

Cipher case

سائفر کیس،فرد جرم کارروائی موخر،سماعت کل

راولپنڈی (زورآور نیوز) سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف فردجرم کی کارروائی مؤخر کردی گئی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی…

سائفر کیس،12دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز ) سربراہ تحریک انصاف اور وائس چیئر مین پی ٹی آئی و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔سماعت کے دوران سربراہ پی ٹی آئی عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کمرہ…

سائفر کیس ،فرد جرم فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل آج سپریم کورٹ میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔عمران خان کی جانب سے اس…

سائفر کیس،عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے سائفر کیس میں سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے درخواست میں مدعی مقدمہ نسیم کھوکھر اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے…

سائفر کیس،عمران اور شاہ محمود پرفردجرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف…

سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ان کیمرہ کرنے کی پٹیشن سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ان کیمرہ کرنے کی پٹیشن سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کل ایف آئی اے کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی…

سائفر کیس،سماعت ان کیمرہ ہو گی یا نہیں ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

سائفر کیس،عمران خان ،اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے وکیل نے دعوی کیا ہے کہ ان کے موکل کو سائفر کیس میں گرفتار…