غزہ ،اسرائیلی فوج کی رہائشی عمارتوں پر بمباری، 31 فلسطینی شہید
غزہ ،اسرائیلی فوج کی رہائشی عمارتوں پر بمباری، 31 فلسطینی شہید
غزہ
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجی طیاروں نے غزہ میں رہائشی عمارتوں پر بمباری کی۔
دوسری جانب شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ البلد میں شدید فضائی حملے کیے…