کولمبیا میں 57 فوجیوں کو شہریوں نے اغوا کر لیا
کولمبیا میں 57 فوجیوں کو شہریوں نے اغوا کر لیا
واقعہ کاوکا کے علاقے کے ایل پلیٹیڈو کے قریب پیش آیا
بگوٹا
کولمبیا کی فوج نے اعلان کیا کہ ملک کے جنوب مغربی پہاڑی علاقے میں شہریوں نے 57 فوجیوں کو اغوا کر لیا ہے، جو ایف اے آر سی…