بریڈ امپرومنٹ کے بغیر سفید انقلاب محض خواب ہے
بریڈ امپرومنٹ کے بغیر سفید انقلاب محض خواب ہے
ڈاکٹر علمدار حسین ملک
دنیا نے نسلیں سنوار کر دودھ کے دریا بہا دیے، اور ہم نے پالیسیوں کے بیابان میں اپنی نسلیں کھو دیں۔
پاکستان کے مویشی پال شعبے کی کہانی دراصل قومی پالیسی کی ناکامیوں کا…