فوری جواب کیوں نہیں دیا ؟
فوری جواب کیوں نہیں دیا ؟
از قلم :حامد چوہدری جرنلسٹ
پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ جنگی صورتحال بھارت کی جانب سے گزشتہ کچھ روز سے بزدلانہ حملے کرنے کا سلسلہ جاری ہے اس میں افواج پاکستان کی جانب سے مسلسل ان کو ناکام بنایا جا رہا ہے…