پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاک کی تعمیر 13 سال بعد دوبارہ شروع
پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاک کی تعمیر 13 سال بعد دوبارہ شروع، محسن نقوی کی ہدایت پر کام تیز
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاک کی تعمیر کا منصوبہ 13 سال کی تاخیر کے بعد ایک بار پھر فعال کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن…