پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے کھانے سے لال بیگ نکلنے کا معاملہ ، سپیکر کا سخت نوٹس ، ٹھیکہ منسوخ
سپیکر کا پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے کھانے سے لال بیگ نکلنے پرسخت نوٹس، ٹھیکہ منسوخ
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے کھانے سے لال بیگ نکلنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا۔…