نیب ترامیم بل مسترد ہونا اچھا عمل ہے ،کرپشن پر معافی نہیں ملنی چاہے ۔فیصل واوڈا
اسلام آباد (زورآور نیوز) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر ردعِل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 16 ماہ پی ڈی ایم…