کم عمر ڈرائیورز کا نام سی آر او میں شامل کرنے پر عدالت برہم
لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ…