ایف آئی اے کے ڈالرز مافیاز کے خلاف تابڑ توڑ حملے جاری،361 گرفتار
اسلام آباد(زور آور نیوز) ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایف آئی اے نے کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں سمیت ہنڈی حوالہ اور ڈالر ذخیرہ کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنیوالے…