ڈی آئی خان ، دیرینہ دشمنی خونریز تصادم میں تبدیل ، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان ، دیرینہ دشمنی خونریز تصادم میں تبدیل ، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
واقعہ رات تین بجے کے قریب پیش آیا، لاشیں اسپتال منتقل کرکے پولیس نے تفتیش شروع کردی
ڈی آئی خان
خیبر پختونخوا میں دیرینہ دشمنی خونریز تصادم میں تبدیل…