شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار رہا،ایم پی او معطل ،ڈی سی ایس ایس پی پر توہین عدالت کا فریم لگا دیا…
اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او تھری کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم…