محرم الحرام میں وفاقی دارلحکومت میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی حکومتوں کو بھی مراسلہ بھیج دیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں!-->…