عمران خان کاتوشہ خان کیس میں اپیل واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد ( زورآور نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 21 اکتوبر 2022ء کا الیکشن…