محکمہ تحفظ ماحولیات کے زیر اہتما م پلاسٹک بیگز کے استعمال کو روکنے…
خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے)محکمہ تحفظ ماحولیات کے زیر اہتما م پلاسٹک بیگز کے استعمال کو روکنے کے سلسلہ میں سرورشہید لائبریری چوک سے ایک آگاہی واک کا انعقادکیا گیا۔واک کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عمار حسن نے کی،واک میں انسپکٹر محکمہ…