پنجاب میں تباہ کن سیلاب : چناب، راوی اور ستلج میں اونچے درجے کا ریلا، ہزاروں افراد متاثر، فصلیں تباہ

لاہور
شمشاد مانگٹ
پنجاب اس وقت شدید نوعیت کے سیلاب کی لپیٹ میں ہے، جہاں دریائے چناب، دریائے راوی اور دریائے ستلج میں اونچے درجے کے…